آپ کی تلاوت کے استعمال کی اجازت درکار ہے (یوٹیوب چینل کے لیے)
NOOR E MUHAMMADI
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
محترم، میں نے آپ کی قرآن کی تلاوت سنی، بہت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی ہے۔ میں ایک اسلامی یوٹیوب چینل چلا رہا ہوں جہاں قرآن اور اذکار کا پیغام عام کرنا چاہتا ہوں۔
اگر آپ اجازت دیں، تو کیا میں آپ کی تلاوت اپنی ویڈیوز میں شامل کر سکتا ہوں؟ اگر آپ چاہیں تو آپ کا نام بطور قاری ضرور لکھوں گا۔
میرا مقصد صرف ثواب اور پیغامِ حق کو عام کرنا ہے، کوئی کاروباری مقصد نہیں۔
آپ کی اجازت کا منتظر رہوں گا۔
جزاک اللہ خیراً