لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌۭ مِّنَ ٱلنَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌۭ ۚ ذَٰلِكَ يُخَوِّفُ ٱللَّهُ بِهِۦ عِبَادَهُۥ ۚ يَـٰعِبَادِ فَٱتَّقُونِ ١٦
ان کے لیے ان کے اوپر سے بھی آگ کے بادل ہوں گے تہہ بر تہہ اور نیچے سے بھی آگ کے بھب کے ہوں گے تہہ بر تہہ۔ اے میرے بندو ! پس تم مجھ سے ڈرو۔
— بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)
Correction needed:
ترجمہ میں ایک اہم جملہ رہ گیا ہے
"ذَٰلِكَ يُخَوِّفُ ٱللَّهُ بِهِۦ عِبَادَهُ"
اس کا ترجمہ ہونا چاہیے تھا
"اللہ اپنے بندوں کو اسی سے ڈراتا ہے"
براہ کرم ترجمہ میں اس حصے کو شامل کریں تاکہ ترجمہ مکمل اور درست ہو جائے۔