السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
: مولانا محمد جونا گڑھی کے ترجمے کے حاشیے میں ایک غلطی ہے
صدقہ لینے والے کے حق میں‘ کے بجائے‘
‘صدقہ دینے والے کے حق میں‘
ہونا چاہیے۔