Assalam o alaikum.
ا۔ مینو بار دائیں طرف الائین ہونی چاہئیے اور اسی طرح ماوٗس اوپر آنے پر ہی ظاہر ہو۔
۲۔ بائیں اور دائیں طرف بڑا سا ایرہ ہونا چاہیئے جیس سے اگلے اور پچھلے صفحہ پر جانا آسان ہو جائے۔
۳۔ کچھ اور تھیم بھی شامل کریں
۴۔ باقی سب کچھ پرفیکٹ ہے براہ مہربانی کوئی ایسی تبدیلی نہ کریں جس سے کتاپ پر پڑھنے جیسی کیفیت ختم ہو جائے